پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیروز پور روڈ پر ناکہ بندی، 600 لٹر خراب دودھ تلف کر دیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیروز پور روڈ پر ناکہ بندی، 600 لٹر خراب دودھ تلف کر دیا

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی، پانی کی ملاوٹ اور فیٹ انتہائی کم ہونے پر 600 لٹر دودھ تلف کیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے مزید پڑھیں

سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج تفویض

سپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج تفویض

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کے علیل ہونے پر الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی غیر موجودگی میں سپیشل سیکرٹری بطور مزید پڑھیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ’قومی یکجہتی الائنس‘ کا حصہ بن گئی

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ’قومی یکجہتی الائنس‘ کا حصہ بن گئی

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے اعجازالحق کے ساتھ پریس کانفرنس میں فیصلے کا اعلان کیا، صدر مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق نے بتایا کہ ہمارے مذاکرات گزشتہ تین ماہ سے جاری تھے، بہت سارے آزاد امیدوار مزید پڑھیں

نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف بھی موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

بعض سیاسی پارٹیاں الیکشن نتائج سے متعلق بھی این آر او کی منتظر ہیں، سراج الحق

بعض سیاسی پارٹیاں الیکشن نتائج سے متعلق بھی این آر او کی منتظر ہیں، سراج الحق

سراج الحق کا کہنا تھا کہ جن پارٹیوں کے اندر جمہوریت نہیں وہ ملک میں جمہوری استحکام نہیں چاہتیں، بعض سیاسی پارٹیاں بھی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہو گی، سپریم کورٹ

سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہو گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت اپنے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تاحیات نا اہلی ختم کر دی، عدالت نے 5 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق سیاستدانوں کی نا مزید پڑھیں

مفت کھانا نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملازم پر تشدد

مفت کھانا نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملازم پر تشدد

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی جبکہ ہوٹل مالک نے پولیس اہلکاروں کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز کو درخواست جمع کروا دی ہے۔ درخواست میں بتایا گیا کہ پولیس ملازمین شراب کے نشے مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل سے نااہلی: شاہ محمود کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

الیکشن ٹریبونل سے نااہلی: شاہ محمود کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

رہنما تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی آبائی شہر ملتان کے انتخابی میدان سے باہر ہونے سے انکاری ہو گئے، شاہ محمود قریشی الیکشن ٹریبونل ملتان سے نااہلی کے معاملے کو لاہور ہائی کورٹ لارجر بنچ میں چیلنج کریں گے۔ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانےکیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانےکیخلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے بانی پی ٹی آئی کے این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا۔ بانی پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ دلہن بنی ہوئی ہیں۔ ایکس پر پوسٹ کی گئی تصاویر مزید پڑھیں