لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

دھند کی وجہ سے موٹرویز سمیت بڑی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں جس کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک بند کر دی گئی جبکہ موٹروے ایم تھری مزید پڑھیں

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ کا خراج عقیدت، ویڈیو جاری

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر پاک فضائیہ کا خراج عقیدت، ویڈیو جاری

پاک فضائیہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مختصر ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں قائداعظم کو برصغیر کے مظلوم مسلمانوں میں امید کی کرن دکھایا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کیخلاف عوام میں جاؤں گا، حریف قابل احترام ہیں : شیخ رشید

پی ڈی ایم کیخلاف عوام میں جاؤں گا، حریف قابل احترام ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی میں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور شیخ راشد کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ بعدازاں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج حلقہ 56میں میرے اور راشد شفیق کے کاغذات منظور مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق کے حلقہ این اے 121 سے کاغذات نامزدگی منظور

سردار ایاز صادق کے حلقہ این اے 121 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کاغذات منظور کر لیے گئے، سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل ہو گیا، مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے سالانہ الیکشن کے نتائج کا اعلان،ارشد انصاری صدر منتخب

لاہور پریس کلب کے سالانہ الیکشن کے نتائج کا اعلان،ارشد انصاری صدر منتخب

لاہور کی صحافی برادری کا سب سے بڑے انتخابی معرکے میں جرنلسٹ پروگریسو الائنس نے میدان مار لیا، ارشد انصاری 984 ووٹ لیکر سال 2024 کیلئے صدر لاہور پریس کلب منتخب ہوگئے، ان کے مد مقابل میاں محمد شہباز 811 مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ہسپتال میں پولیس گردی: صدر پریس کلب کی مقدمہ درج کرنیکی ڈیڈ لائن

ڈاکٹرز ہسپتال میں پولیس گردی: صدر پریس کلب کی مقدمہ درج کرنیکی ڈیڈ لائن

صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات انتہائی افسوس ناک واقعہ ہوا، سی آئی اے پولیس نےڈاکٹرز ہسپتال پردھاوا بولا، ایسےواقعےکی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی محمد علی مزید پڑھیں

لاہور میں سگنل فری سڑکیں راہگیروں کےلئے مصیبت بن گئیں

لاہور میں سگنل فری سڑکیں راہگیروں کےلئے مصیبت بن گئیں

لاہور میں سگنل فری سڑکوں پر راہگیروں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، ٹریفک سگنلز ختم مگر سڑک عبور کرنے والوں کو کوئی سہولت نہیں دی گئی، شہر میں5 پیدل پل تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا،پیدل پلوں مزید پڑھیں

ہمیں پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کیلئے یکجان ہونا پڑے گا: آرمی چیف

ہمیں پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے کیلئے یکجان ہونا پڑے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت کی، چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

عام انتخابات2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مقررہ وقت ختم

عام انتخابات2024 : کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مقررہ وقت ختم

ای سی پی کی جانب سے 2 روزہ توسیع آج ختم ہو گئی، چاروں صوبوں میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج مکمل ہوگیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز مزید پڑھیں

حکومت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں۔ نگراں حکومت نے اتوار کو کہا کہ بلوچ مظاہرین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، جو اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں اور مزید پڑھیں