شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

پی پی 158 سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔ پی پی 164 سے بھی شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے کسی بھی حلقہ سے کاغذات نامزدگی چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے کسی بھی حلقہ سے کاغذات نامزدگی چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے ’دنیا نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری پر تحریک انصاف کوئی اعتراض جمع نہیں کرائے گی، نوازشریف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر

کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل فرد جرم عائد ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری مزید پڑھیں

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیخلاف درخواست خارج

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیخلاف درخواست خارج

عدالت نے زرتاج گل کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کی، زرتاج گل نے این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ درخواست گزار نے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے اعتراضات کے خلاف ہائیکورٹ ملتان بینچ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے دورہ جھنگ کے دوران سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات سے ملاقات کا امکان ہے، شہباز شریف کے دورے کے دوران فیصل صالح حیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بھی امکان مزید پڑھیں

رُوڈا کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن، دفاتر سِیل کر دیئے

رُوڈا کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن، دفاتر سِیل کر دیئے

تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت انفورسمنٹ افسران اعجاز احمد، جازب وٹو اور دیگر نے کی۔ آپریشن میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کے دفاتر سیل اور بورڈ مسمار کر دیئے گئے۔ دوران آپریشن مدینہ سٹیل فرنس مل کے خلاف بھی کارروائی مزید پڑھیں

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے جوئے کی کمپنیز کے اشتہارات چلانے کا نوٹس لے لیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے جوئے کی کمپنیز کے اشتہارات چلانے کا نوٹس لے لیا

جاری نوٹس کے مطابق پیمرا بھی وزارت اطلاعات و نشریات کی زیرو ٹالرینس پالیسی کو تسلیم کرتا ہے، کوئی بھی چینل جوئے سے منسلک کمپنیز کے ساتھ معاہدہ نہیں کرے گا، کوئی چینل جوئے سے منسلک کسی کمپنی کے اشتہار مزید پڑھیں

لاہور کی تاریخ

لاہور کی تاریخ

لاہور ہزاروں سال سے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت ہے۔ کبھی یہاں ہندو راج رہا، کبھی مسلمان حکمران رہے،سکھوں کا تسلط رہا اور کبھی انگریز راج۔ تاریخ کی کتابوں میں لاہور کے مختلف نام بتاۓ جاتے ہیں، مگر تمام تاریخیں اس مزید پڑھیں

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس، بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے مقدمہ دائر

برطانیہ میں قتل ہونیوالی 10 سالہ سارہ کا کیس، بہن بھائیوں کی حوالگی کیلئے مقدمہ دائر

لندن ہائیکورٹ کے حکم پر سرے کانٹی کونسل نے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کر دیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود سارہ کے سوتیلے بہن بھائیوں کو حوالے کیا جائے، سارہ کے 5 سوتیلے بہن بھائی مزید پڑھیں

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا، کرسمس پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مسیحی برادری نے گلی کوچوں مزید پڑھیں