اےاین ایف کی 4 کارروائیاں ، 238 کلو منشیات برآمد

اےاین ایف کی 4 کارروائیاں ، 238 کلو منشیات برآمد

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، پسنی، چمن اورراولپنڈی میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 4کلو 300گرام آئس،234 کلو چرس برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں