نور بخاری بھی سیاست کے میدان میں انٹری دینے کو تیار

نور بخاری بھی سیاست کے میدان میں انٹری دینے کو تیار

سابقہ اداکارہ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں، انہوں نے آئی پی پی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کروا دیئے۔

نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں جہاں ان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں