https://www.instagram.com/reel/C1UaVdFI8nZ/?utm_source=ig_embed&ig_rid=d98c8338-6251-412e-a0df-adb4c1b0d962حال ہی میں یشما گل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ دلکش لہنگا چولی پہن کر قاتلانہ ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں۔
مذکورہ ویڈیو میں یشما گِل نے پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کا حسین لباس پہنا ہوا ہے اور اپنی لک کو لائٹ میک اپ، کانوں میں پہنے بڑے بندوں اور زلفوں کو کھول کر مزید دلکش بنایا۔
مذکورہ پوسٹ کے کیپشن میں یشما گل نے بھارتی گلوکار بی پراک کے گانے “زہرہ جبین” کے الفاظ لکھے اور اسی گانے کو اپنی ویڈیو کے ساتھ بھی لگایا ہے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ کے کیپشن میں سوشل میڈیا صارفین محبت کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔









