لاہور:موٹر سائیکل سوار ڈاکو گھر کے باہر کھڑے بچوں سے موبائل فون چھین کر فرار

لاہور:موٹر سائیکل سوار ڈاکو گھر کے باہر کھڑے بچوں سے موبائل فون چھین کر فرار

لاہور کے علاقے تاجپورہ سکیم میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے جہاں مسلح ڈاکو گھر کے باہر کھڑے بچوں سے موبائل فون چھین کر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو رہے ہیں، پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ لکھیں