اداکارہ زرنش خان کا سندھ میں خواجہ سراؤں کے مورت مارچ پر اظہار برہمی

اداکارہ زرنش خان کا سندھ میں خواجہ سراؤں کے مورت مارچ پر اظہار برہمی

گزشتہ دنوں شہرِ قائد میں خواجہ سراؤں کے عالمی دن کے موقع پر سندھ مورت مارچ منعقد ہوا جس میں مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں خواجہ سرا شریک ہوئے، مارچ میں ذوالفقار بھٹو جونیئر، خواجہ سرا رہنما بندیا رانا اور رہنما پیپلز پارٹی شہلا رضا سمیت سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی تھی۔

اب سوشل میڈیا پر “سندھ مورت مارچ” کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بولڈ لباس میں موجود گلوکارہ کو اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور ساتھ ہی خواجہ سرا رقص بھی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں