پارٹی گرل دنانیر کا سالگرہ منانے کا انوکھا انداز وائرل

پارٹی گرل دنانیر کا سالگرہ منانے کا انوکھا انداز وائرل

https://www.instagram.com/p/C1WYTuyoUaU/?utm_source=ig_web_copy_linkنانیر اپنی سالگرہ پیاروں کے ساتھ مناتے ہوئے جاپانی ڈش رامین سے اپنی محبت کا کھل کر اظہار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنی سالگرہ پر دنانیر نے ناصرف کیک رامین تھیم پر بنوایا بلکہ کھانے کے مینیو میں بھی رامین کا انتخاب کیا

دنانیر نے اپنے مداحوں کے ساتھ جشن کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ دنانیر مبین نے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز ڈرامہ سیریل “صنف آہن” سے کیا جس کے بعد “محبت گمشدہ میری” میں خوشحال خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں