نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظنوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظنوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹریبونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہلی کی سزا کی دی، نواز شریف سپریم کورٹ پر حملے میں بھی ملوث ہیں، ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کیے۔

اپیل کنندہ نے استدعا کی کہ ٹریبونل کاغذات نامزدگی کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

اپنا تبصرہ لکھیں