ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 2027 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں