اداکارہ حریم فاروق کی ملائیکا اروڑا کے انداز میں چلنے کی مختصر ویڈیو مختلف شوبز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے شیئر کی گئی۔
ویڈیو میں حریم فاروق کو بالی ووڈ اداکارہ کے بولڈ انداز کی طرز پر چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ویڈیو میں فوٹوگرافرز انہیں ملائیکا کے نام سے پکار کر روکنے کی درخواست کرتے بھی سنائی دے رہے ہیں۔









