مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

ایپلٹ ٹریبونل نے ندیم شیروانی کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔

ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کیے تھے۔

پی ٹی آئی کے این اے 119 سے امیدوار ندیم شیروانی نے آر او کے فیصلے کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں