جی سی یو کے 70 اساتذہ کی نوکری کے معاملے پر وائس چانسلر سے جواب طلب

جی سی یو کے 70 اساتذہ کی نوکری کے معاملے پر وائس چانسلر سے جواب طلب

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر نے 70 اساتذہ کی جوائننگ سے روک رکھا ہے۔ مذکورہ اساتذہ کو سابق وائس چانسلر کے دور میں بھرتی کیا گیا تھا۔ جوائننگ نہ دینے کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دی جا رہیں۔

اساتذہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھا تھا جس پر گورنر پنجاب نے وائس چانسلر جی سی یو سے جواب طلب کر لیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں