این اے 71 : عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 71 : عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد

عمر ڈار کی اہلیہ عروبہ ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں، ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع کرائے تھے۔

آر او نے کاغذات سوشل سکیورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پر مسترد کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں